کوئٹہ(روزنامہ آواز ٹائمز/کوئٹہ سٹی) میرگاہی خان چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ، شوکت جاںبحق تفصیلات کے مطابق میرگاہی خان چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت شوکت ولد خیر محمد قوم لہڑی سکنہ گوہر آباد کے نام سے ہوئی.
روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ






