اسلام آباد (روزنامہ آواز ٹائمز) جہانگیر ترین کی سربراہی میں نئی سیاسی جماعت وجود میں آگئی، نئی پارٹی کانام “استحکام پاکستان پارٹی” جس کے سربراہ عبدالعلیم خان ہونگے، جہانگیر ترین پارٹی کے پیٹرن ان چیف ہونگے، نا اہلی ختم ہونے پر پارٹی چیئرمین بنیں گے، پارٹی کے سیکرٹری جنرل مراد ریاس یا پھر خیبر پختونخوا کی اہم شخصت ہوگی، فردوس عاشق اعوان استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان ہونگی،استحکام پاکستان پارٹی کے رہنمائوں کا اجلاس اسلام آباد میں تاحال جاری ہے، اجلاس کے اختتام پر یا پھر پریس کانفرنس میں باقاعدہ اعلان کیا جائیگا
اہم خبریں
صدر مملکت آصف علی زرداری کی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی عوام کو یوم Èزادی پر مبارکباد
سنگھوا یونیورسٹی کی 2026 گریجویٹ کانووکیشن، طلبہ کو قومی ترقی اور انسانیت کی خدمت کا پیغام
چیءرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا سابق رکن قومی اسمبلی فوزیہ حبیب کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا ا-ہار
لورالائی,والمیک برادری کی خواتین کا مندر کی اراضی پر قبضے اور فنڈز میں خردبرد کے خلاف پریس کانفرنس
دالبندین, ڈرائیونگ لائسنس کی پرنٹنگ چھ ماہ سے بند، نوجوان روزگار سے محروم
گورنر بلوچستان کی جانب سے صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب، 13 مارچ کو سہ پہر 3 بجے ہوگا
جمعیت علما اسلام نظریاتی پاکستان کی رمضان المبارک پر مبارکباد اور حکومت سے ریلیف پیکج کا مطالبہ
مادری زبانوں کے عالمی دن 21فروری کی مناسبت سے پریس کلب کوئٹہ میں سیمینارکا انعقاد کیا جائے گا
سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستان کی قانونی و اخلاقی فتح ہے، راجہ خلیق الزمان انصاری
پاک بھارت ٹاکرا، ملتان انتظامیہ نے سپورٹس کمپلیکس میں میچ کے اجتماعی نظارے کے لیے بڑی سکرین کا اہتمام کرلیا،حکام







PTI Imran Khan se bihtar aor nahi