سمندی طوفان اور کیٹی بندر سے متعلق اہم خبر آگئی

کراچی (روزنامہ آواز ٹائمز) سمندری طوفان آج کہاں‌ٹکرائیگا اہم خبر آگئی تفصیلات کے مطابق سمندری طوفان آج کیٹی بندر سے ٹکرائیگا، کیٹی بندرمیں‌موسلادھاربارش کا سلسلہ جاری ہے، سمندری طوفان ٹکرانے سے پہلے انتہائی افسوسناک خبریں‌آنا شروع ہوگئی ہے تیز ہواؤں سے دکانوں‌کی چادریں‌اڑگئیں‌اور کھمبے بھی گرگئے، علاقے سے 12 ہزار سے زائد افراد کوپہلے سے محفوظ مقام پر منتقل کردئیے گئے.

یادرہے کیٹی بندر صوبہ سندھ کے ڈسٹرکٹ ٹھٹہ میں‌واقع ہے جو عربین سی کے کنارے واقع ہے.

روزنامہ آواز ٹائمز کراچی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں