پاکستان کو چین سے ایک اور مدد مل گئی، کتنے ارب ڈالر ہے؟

اسلام آباد+گوادر (روزنامہ آواز ٹائمز/شعبہ ڈیولپمینٹ) پاکستان کو چین سے ایک اور مدد مل گئی، کتنے ارب ڈالر ہے؟ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو چین سے ایک مدد مل گئی، پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالرز مل گئے ہیں، ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق چین کی طرف سے یہ ایک ارب ڈالر کمرشل قرضہ ہے، پاکستان نے رواں ہفتے چین کو پیشگی ادائیگی کی تھی۔

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں