کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز/شعبہ کرائمز) ایس ایچ او تھانہ انڈسٹریل شہزاد بیگ ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلے میں زخمی ہوگئے، اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے انڈسٹریل ایریا کے ایس، ایچ، او شہزاد بیگ ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلے میں زخمی ہوگئے.
زخمی ایس، ایچ، او انڈسٹریل ایریا شہزاد بیگ علاج کیلئے سول ہسپتال شفٹ کردیا گیا ہے، حالت خطرے سے باہر ہے، پولیس کی ڈاکوؤں کی تلاش جاری ہے.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد






