کوئٹہ، جوائنٹ روڈ پر ایک شخص نے خود کو گولی مارکرخودکشی کرلی

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز) جوائنٹ روڈ رحیم کالونی ایک شخص نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی میت کو ایدھی ایمبولینس کے زریعے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ، شناخت شاہ زیب ولد حاجی علی احمد سکنہ رحیم کالونی سے ہوئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں