کوئٹہ، نواں‌کلی سکول کے طلباء‌پر حملہ کرنے والے 3 نامزدملزمان گرفتار

کوئٹہ(روزنامہ آواز ٹائمز) نواں‌کلی سکول کے طلباء‌پر حملہ کرنے والے 3 نامزدملزمان گرفتار کرلئے تفصیلات کے مطابق ایس، ایچ، او زرغون آباد آصف نواز مروت نے ڈی آئی جی کوئٹہ غلام اظفرمہیسر کے حکم پر کاروائی کرتے ہوئے کل صبح ابن سینا پبلک سکول نواں کلی کے طلباء کو زخمی کرنے والے 3نامزد ملزمان کو گرفتار کرلئے.

یادرہے کہ یہ واقعہ کل پورادن الیکٹرونک، سوشل میڈیا اورپرنٹ میڈیا کا زینت رہا کہ اس واقعے کی ہر سطح‌پر مزمت کی گئی، جبکہ اس واقع کے 24 گھنٹے کے اندر نامزد 3 ملزمان گرفتار کرلئے گئے ہیں‌جو پولیس کی بہترین کارکردگی کا ثبوت ہے.

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

کوئٹہ، نواں‌کلی سکول کے طلباء‌پر حملہ کرنے والے 3 نامزدملزمان گرفتار“ ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں