کوئٹہ، پولیس تھانہ ائیرپورٹ کاروائی، چوری کی گاڑی برآمد، ایک ملزم گرفتار

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز)پولیس تھانہ ائیرپورٹ کی کاروائی، چوری کی گاڑی برآمد کر لی، ڈی آئی جی کوئٹہ غلام اظفر مہیسر کے حکم پر ایس ایچ او تھانہ ائیرپورٹ ملک آصف خان بمعہ ایس آئی مسعود احمدکاکڑ و ہمرائی ملازمان کاروائی کرتے ہوئے چوری شدہ VITZ گاڑی برآمد کر لی جبکہ ایک اور کاروائی کرتے ہوۓ مقدمے میں نامزدملزم دوست محمد ولد میر قلم سکنہ ملاخیل آباد کوئٹہ کو گرفتار کرلیا.

روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں