کوئٹہ، ڈاکٹر ارباب کامران، منیجنگ ڈائریکٹر ٹراما سینٹر تعینات

کوئٹہ(روزنامہ آواز ٹائمز/داؤد الرحمٰن) ڈاکٹر ارباب کامران، منیجنگ ڈائریکٹر ٹراما سینٹر تعینات کردیا تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق ڈاکٹرارباب کامران کو مینجنگ ڈائریکٹرٹراما سینٹر کوئٹہ تعینات کر دیا گیا، نوٹیفکیشن بھی جاری کردی گئی، ڈاکٹرارباب کامران نے مینجنگ ڈائریکٹڑ ٹراما سینٹر کوئٹہ کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں