ژوب، آدھا گھنٹہ مسلسل موسلادھاربارش، ڈاکٹرولی خان خروٹی جاں‌بحق، 3 افراد زخمی

ژوب(روزنامہ آواز ٹائمز/اسد خان کاکڑ) آدھا گھنٹہ مسلسل برسنے والے موسلا دھار بارش کے بعد ژوب کوئٹہ قومی شاہراہ شہابزئی کراس کے قریب بولان میڈیکل کالج کے طلبا کی گاڑی برساتی ندی میں بہہ گئی، جس میں بولان میڈیکل کالج کے طالبعلم ڈاکٹر ولی خان خروٹی جاں بحق جبکہ میڈیکل کالج کے 2 طالبعلموں سمیت تین افراد زخمی، جاں بحق طالبعلم کی لاش اور زخمی ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کی گئی۔

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں