چمن، ڈسٹرکٹ جیل پر حملہ، کئی خطرناک قیدی جیل سے فرار

چمن (روزنامہ آواز ٹائمز) ڈسٹرکٹ جیل پر حملہ، کئی خطرناک قیدی جیل سے فرار، فائرنگ سے زخمی ایک پولیس اہلکار زخمی، سول ہسپتال منتقل کردیا گیا، علاقے کو سیکورٹی فورسیز نے گھیرے میں لے لیا، واقعہ نماز فجر کے دوران پیش آیا، مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں