کوئٹہ، جوائنٹ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں‌بحق

کوئٹہ(روزنامہ آواز ٹائمز/شعبہ کرائمز) جوائنٹ روڈ پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا، ایدھی ذرائع کے مطابق لاش سول ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس مزید تفتیش کررہی ہے.

روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں