کوئٹہ(روزنامہ آواز ٹائمز) سی آئی اے کی کاروائی، 7 چور گرفتار، 7موٹرسائیکلیںبرآمد کرلئے تفصیلات کے مطابق سی آئی اے نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوروںکا ایک گروہ گرفتار کرلیا، جن کے قبضے سے 7 موٹرسائیکلیںبھی برآمد کرلئے، گروہ کوئٹہ کے مختلف علاقوںمیںچوری کی وارداتوںمیںسرگرم تھے، سی آئی اے کوئٹہ نے 3 ملزمان گرفتار کرلئے جن میںایک خریدار بھی شامل تھا، گرفتار افراد میں
1. حکمت اللہ ولد زین الحق قوم نورزئی سکنہ شالدہ کوئٹہ
2. حکمت اللہ ولد عبداللہ قوم ہوتک سکنہ شالدرہ کوئٹہ
3. وکیل احمد ولد ولی محمد قوم ہوتک سکنہ شالدہ کوئٹہ
4. دنیا محمد عرف سپین ولد حاجی صالح محمد قوم خلجی سکنہ خیزئی چوک خریدار ملزمان سے تھانہ کینٹ، تھانہ بجلی روڈ، تھانہ جناحٹائون کے چوری شدہ موٹرسائیکلیںبرآمد ہوئیں، ملزمان مزید تفتیش کیلئے تھانہ کینٹ کے حوالے کردئیے گئے.
روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ






