کوئٹہ، سول لائن تھانے پر دستی بم حملہ

کوئٹہ(روزنامہ آواز ٹائمز) سول لائن تھانے پر دستی بم حملہ تفصیلات کے مطابق سول لائن تھانے پر دستی بم حملے کے نتیجے میں‌ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا، حملہ آور فرار ہونے میں‌کامیاب ہوگئے، زخمی پولیس اہلکار کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا، مزید تفتیش پولیس کررہی ہے.

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں