خضدار (روزنامہ آواز ٹائمز) وڈھ میں سردار اخترمینگل اور میر شفیق مینگل کی جانب سے مسلح چیک پوسٹیں ختم کرکے ایف سی تعینات کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع خضدار کے تحصیل وڈھ میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل اور جھالاوان عوامی پینل کے سربراہ میر شفیق مینگل کے درمیان تنازعہ پر دونوں جانب سے مسلح چیک پوسٹیں قائم کی گئی تھیں، تاہم ذرائع کے مطابق دونوں رہنماﺅں کی باہمی رضامندی کے بعد وہاں سے مسلح چیک پوسٹیں ختم کرکے ایف سی تعینات کردی گئی ہے ۔
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد







السلام علیکم میں نشے کے حوالے سے بات کرنا چاہتا ہوں کہ نوجوان نسل نشے سے کیسے چھٹکارا حاصل کر سکتا ایک پہلے تو اس کو ایک اچھی سی پہ لازگاہ میں بھیجا جائے جو صرف چند دن میڈیسن پر ہو باقی دن سائیکٹرسٹ سائیکو تراسی سینیرکوٹ اور سینیئر ریکوری ترجمہ کار کے اٹو اس کو اطلاع اور باتیں سکھائی جائیں تاکہ وہ اپنے اصلی شکل پر ا جائے تاکہ اس کی بیماری توازن درست ہو جائے اسٹے افتے اس کی دماغی توازن درست ہوتا جائے گا اور وہ کھانے پینے پر بھی دھیان دے گا نشے کا علاج میڈیسن نہیں ہے پیارے محبت صبر ہے برداشت سے اختلاف کے اور اچھے رویے ہیں ان میں سے اگر کوئی بھی خراب ہو تو ان کو ٹیک کیا جائے اس کا اثر علاج یہی ہے ان کے رویوں کا علاج کیا جائے ایک لاکھ خراب تھے تو اس کو اطلاق کا علاج کیا جائے اگر باتیں خراب ہو تو باتوں کا علاج کیا جائے اگر غصہ ائے تو غصے کا علاج کیا جائے میں اپنا نام چھپانا نہیں چاہتا ہوں میرا نام محمد سعید بامری اے میرا نام سر پہلے پہلے لکھا جائے اور میں اس بارے میں سوال کا جواب دینے کو تیار کس طریقے سے ایک میں سے کا مریض کا علاج کیا جاتا ہے نشہ ایک بیماری ہے بدکاری نہیں ہیں نشہ کرنے والے سے پیار کرو نفرت مت کرو میں یہ چاہتا ہوں میرا نام لکھا جائے سعید بامری نشے کا مریض 16 سال ہو گئے میں عشق نشے کے جندل سے دور ہوں اور 16 سال سے ان نشے کے مریضوں کے ساتھ کام کر رہا ہوں اور بہت سے لوگوں نے نشہ چھوڑ چکا ہے ان کے رویوں پر کام کیا ہے اور بہت سے لیے سینٹروں میں کام کیا ہے مجھے حکومت سپورٹ کرے مجھے ایک ویٹ سینٹر کال کر دے تو میں کوشش اور محنت کر کے اور بھی نوجوانوں کو نشے سے دور کر سکتا ہوں میری اور میری ٹیم کی محنت کی وجہ سے ابھی 2000 سے اوپر نشے کے عادی افراد اپنی نئی زندگی یعنی ریکوری بالی کی زندگی گزار رہے ہیں دوبارہ سے کہ میرا نام چھپایا نہ جائے میرا نام سائے پیرس سعید باندری لکھا جائے اور میرا ای میل ایڈریس سے صحیح بامری ادھر ڈاٹ کام اور موبائل نمبر ہے زیرو تھری ٹو وی 03233229509