اوتھل، بیلہ کے قریب الحکمت کوچ تیزرفتاری کے باعث الٹ گئی، 3 افراد جاں‌بحق، 20 زخمی

لسبیلہ(روزنامہ آواز ٹائمز) اوتھل، بیلہ کے قریب الحکمت کوچ تیزرفتاری کے باعث الٹ گئی، 3 افراد جاں‌بحق، 20 زخمی تفصیلات کے مطابق اوتھل بیلہ کے قریب الحکمت کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں‌بحق اور 20 افراد زخمی ہوگئے ہیں، زخمیوں میں مرد، خواتین اور بچے بھی شامل ہیں.

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں