وڈھ کشیدہ صورتحال ،شہر بھر میں سیکیورٹی فورسز کی گشت، بازار سمیت تمام کاروباری مراکز بند

وڈھ(روزنامہ آواز ٹائمز)وڈھ کشیدہ صورتحال ،شہر بھر میں سیکیورٹی فورسز کی گشت، بازار سمیت تمام کاروباری مراکز بند،وڈھ کشیدہ صورتحال کے پیش نظرشہر بھرمیںسیکیورٹی فورسز نے گشت کا آغاز کر دیا جبکہ وڈھ بازار سمیت تمام کاروباری مراکز بندکر دیے گئے ہیں۔

کیٹاگری میں : وڈھ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں