قلات میں فورسز کے قافلے کے قریب بم دھماکہ، جانی نقصان نہیں ہوا

قلات(روزنامہ آواز ٹائمز)قلات میں فورسز کے قافلے کے قریب بم دھماکہ، جانی نقصان نہیں ہوا، زرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات میں نیشنل ہائی وے مہلبی کے قریب نامعلوم افراد نے فورسز کے قافلے کو بم حملے میں نشانہ بنایا ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ کا معائنہ کرکے علاقے کو گھیرے میں لے لیا شواہد اکھٹے کئے مزید تحقیقات جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں