اسلام آباد، خطرناک بیماری کا پہلا کیس اسلام آباد ائیرپورٹ پر سامنے آگیا

اسلام آباد(روزنامہ آواز ٹائمز) خطرناک بیماری کا پہلا کیس اسلام آباد ائیرپورٹ پر سامنے آگیا، وزارت صحت کے ترجمان ساجد شاہ نے کہا ہے کہ نیشنل ہیلتھ سائنس کی وزارت نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر منکی پاکس کا ایک کیس رپورٹ ہونے کے بعد پاکستان کے تمام ہوائی اڈوں‌کو نایاب وائرل زونوٹک بیماری سے متعلق گائیڈلائنز جاری کردیں.

جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں