انٹربینک میں‌ڈالر 22 روپے مہنگاہوگیا

کراچی (روزنامہ آواز ٹائمز) انٹربینک میں‌ڈالر 22 روپے مہنگا ہوگیا، انٹربینک میں‌مارچ کے آخری کاروباری روز امریکی ڈالر پھر مہنگا ہوگیا، انٹربینک میں‌کاروبار کے اختتام پر ڈالر13 پیسے مہنگا ہوکر283.79روپے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں‌ڈالر کا بھائو 287روپے پر برقرار ہے انٹربینک میں‌گزشتہ روز ڈالر 283.66روپے بند ہوا تھا.
یادرہے کہ انٹربینک میں‌مارچ کے مہینے میں‌پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں‌امریکی ڈالر22.29روپے مہنگا ہوا ہے.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں