ایس ایچ او کرم خان کاکڑ کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز ) ایس ایچ او کرم خان کاکڑ کی والدہ محترمہ قضاۓ الہیٰ سے انتقال کر گئی ہے، نماز جنازہ آج دن کو 2 بجے کچلاک کلی خان احمد جان کے قبرستان میں ادا کی جائے گی جبکہ فاتحہ خوانی مسجد محمدی چلتن ہاوسنگ سکیم، ائیرپورٹ روڈ کوئٹہ میں ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں