بابل خان کرد، تحصیلدار گڈانی ضلع حب تعینات

حب (ڈیلی آواز ٹائمز/یاسر ملازئی)بابل خان کرد، تحصیلدار گڈانی ضلع حب تعینات کردیا گیا تفصیلات کے مطابق بابل خان کرد، تحصیلدار گڈانی ضلع حب تعینات کردیا گیا.

تحصیلدار کا تبادلہ
بلوچستان بورڈ آف ریونیو نے 2 تحصیلداروں کے تبادلے کر دیے۔
بابل خان کرد کو تحصیلدار گڈانی ضلع حب نمبر 2 تعینات کیا گیا۔

کیٹاگری میں : حب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں