بلوچستان پولیس نے والدین سے بچوں‌کے جان لیوا معاملے میں‌مدد مانگ لی

کوئٹہ +خضدار(روزنامہ آواز ٹائمز ) پولیس نے دبنگ نوٹس جاری کیا اور والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنی بچوں کو بعد کی پریشانی سے بچنے کیلئے پولیس ہدایات پر عمل کریں، کوشک سے زیروپوائنٹ اور پیرعمر وکھوڑی تک اور جھالاوان کمپلیکس تاباغبانہ زاوہ اور کوشک تا عبداللہ شاہ فیروزآباد تک اوباش لڑکے ریسئنگ وہوٹن کرکے ون ویلنگ کرتے ہیں جس سے کافی نقصان ہوچکا ہے قبل ازیں بھی ایک لڑکا زیروپوائنٹ ایریا میں‌دوران ون ویلنگ کرتے ہوئےگرکرجاں‌بحق ہواتھا اس واقع سے عوام الناس اور سوشل میڈیا پر پولیس اور لیویز کے خلاف کافی تلخ الفاظ استعمال کئے گئے تھے جس کی وجہ سے والدین میں‌اپنے بچوں کیلئے کافی پریشانی پائی جاتی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں