بلوچستان پولیس کے جوان شاہدپرواز نے اوپن گولف چمپئین شپ میں‌پہلی پوزیشن حاصل کرلی

کوئٹہ (ڈیلی آواز ٹائمز/نیوز ڈیسک)بلوچستان پولیس کے جوان شاہدپرواز نے اوپن گولف چمپئین شپ میں‌پہلی پوزیشن حاصل کرلی. تفصیلات کے مطابق

بلوچستان پولیس کے جوان شاہد پروازاور معروف گولف پلیئر ہیں جنہوں نے آل پاکستان بولان اوپن گولف چیمپئن شپ* میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔

تصویر میں ان کے ہاتھ میں چیمپئن شپ کی بڑی ٹرافی ہے۔ یہ بلوچستان کے لیے بہت فخر کی بات ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں