بلوچستان کے سرکاری ملازمین کو اہم خوشخبری دیدی گئی، نوٹیفکیشن بھی جاری

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز)بلوچستان کے سرکاری ملازمین کو اہم خوشخبری دیدی گئی، تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے تمام سرکاری ملازمین کو عید کی تنخواہیں 17اپریل کو ادا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا. یادرہے گزشتہ روز وفاقی وزیرخزانہ نے وزیراعظم سے مشورے کے بعد وفاقی ملازمین کے تنخواہیں‌ اور پینشن بھی عیدالفطر سے پہلے جاری کرنے کا اعلان کیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں