بولان ،دوبارہ جنگ شروع، کافی شدت سے ایک دوسرے پر فائرنگ جا ری ہیں

بولان (روزنامہ آواز ٹائمز) دوبارہ جنگ شروع، کافی شدید سے ایک دوسرے پر فائرنگ جا ری ہیں، ذرائع کے مطابق لہڑی قوم کی کمانڈ خود سردار جاوید لہڑی کر رہے ہیں، سردار جاوید لہڑی جنگ میں خود موجود ہیں، سچو میں ایک بار پھر تباہی والی جنگ ہے، جاموٹ اور لہڑی قبائل میں 2010 والی جنگ کی طرف جارہے ہیں، سچو میں جاموٹ کا ساتھ دینے کیلئے سندھ سے جاموٹ بڑا قافلہ روانہ ہوا ہے، بھاگ ناڑی میں جاموٹ اور لہڑی قبائل میں جنگ بہت شدت اختیار کرتی جارہی ہیں، ضلعی انتظامیہ فوری حرکت میں آئیں اور اس خون خرابے کا حل نکالیں۔

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں