بولان پل 65 کروڑ روپے میں‌ریکارڈ مدت میں‌تعمیر کردی، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد+کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز)وسائل کی عدم دستیابی اورسیکیورٹی مسائل کے باوجودبولان پل ریکارڈ مدت میں تعمیرممکن ہوئی، پل پر 65 کروڑ روپے لاگت آئی، NLCنے تعمیر کیا، ریلویز، NLC ، صوبائی حکومت اورکوئٹہ کورکا شکریہ اداکرتا ہو کہ ان کی بدولت یہ سب ممکن ہوا ، ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کیا انھوں‌نے مزید کہا کہ بولان پل 65 کروڑ روپے میں‌ریکارڈ مدت میں‌تعمیر کردی.

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں