تلاش گمشدہ
نام : مشال خان ولد قادر خان مندوخیل
عمر : چھ سال
یہ بچہ سی ویو ( کلفٹن کراچی) سے 23 اپریل بروز اتوار شام 6 بجے سے لاپتہ ہے نیلے کپڑے پہنے ہوئے ہیں جس کسی کو ملے ہے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں
03322248606
03023807764
03108979557
کراچی بیوروچیف: مجیب اللہ






