بہاولپور(تحصیل بیوروچیف/غلام غوث) دوگروپوںمیںسموسوںاور پکوڑوںپر گھمسان کی لڑائی ہوگئی ہے تفصیلات کے مطابق بہاولپور میں دو گرپوں میں سموسوں اور پکوڑوں پر لڑائی ہوئی، واقعہ چوک سرائیکی پر پیش آیا، سموسوںاور پکوڑوںکی لڑائی میدان جنگ بن گیا، پولیس کے مطابق لڑائی ایک دوسرے کے گاہک لینے پر شروع ہوئی.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد






