تربت،اپنے بچوں کو قتل کرنے والے سنگدل باپ نے خودکشی کر کے زندگی کا خاتمہ کر لیا

تربت(روزنامہ آواز ٹائمز)گزشتہ روز آشال کولواہ میں اپنے دو بچوں کو قتل کرنے والے سنگدل باپ واحد گلے میں پھند ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، واضح رہے گزشتہ روز گھریلوناچاقی پر باپ نے اپنے دو کمسن بچوں کو قتل کردیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں