تربت+خضدار (روزنامہ آواز ٹائمز) بلیدہ میں فائرنگ سے ایک بھائی جاںبحق دوسرا زخمی ہوگیا ،لیویز کے مطابق بلیدہ میناز میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نصیر احمد ولد عطا محمد نامی شخص کو قتل جبکہ اس کے بھائی اور منیر احمد ولد عطا محمد کو زخمی کردیا، دونوں بھائیوں کا تعلق ضلع خضدار سے ہے، وہ بلیدہ میناز میں سیکیورٹی فورسز کے لیے سامان پہنچا رہے تھے۔
اہم خبریں
لورالائی,والمیک برادری کی خواتین کا مندر کی اراضی پر قبضے اور فنڈز میں خردبرد کے خلاف پریس کانفرنس
دالبندین, ڈرائیونگ لائسنس کی پرنٹنگ چھ ماہ سے بند، نوجوان روزگار سے محروم
گورنر بلوچستان کی جانب سے صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب، 13 مارچ کو سہ پہر 3 بجے ہوگا
جمعیت علما اسلام نظریاتی پاکستان کی رمضان المبارک پر مبارکباد اور حکومت سے ریلیف پیکج کا مطالبہ
مادری زبانوں کے عالمی دن 21فروری کی مناسبت سے پریس کلب کوئٹہ میں سیمینارکا انعقاد کیا جائے گا
سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستان کی قانونی و اخلاقی فتح ہے، راجہ خلیق الزمان انصاری
پاک بھارت ٹاکرا، ملتان انتظامیہ نے سپورٹس کمپلیکس میں میچ کے اجتماعی نظارے کے لیے بڑی سکرین کا اہتمام کرلیا،حکام
وزیر بلدیات پنجاب کی زیر صدارت ستھرا پنجاب اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس
جمعیت علما اسلام نظریاتی پاکستان کا سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے حکومت کی غفلت پر شدید تشویش
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کرکٹ تعلقات میں مثبت پیش رفت






