تربت+ تمپ (ڈسٹرکٹ بیوروچیف/بالاچ منصور)تربت کے تحصیل مند میںزہریلی حلوہ بنانے والا حلوائی گرفتار کرلیا گیا، تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی ہدایت پر مند میں زہریلی حلوہ بنانے والے حلوائی کو گرفتار کرلیا گیا،عید کے دن مند میں زہریلی حلوہ کھانے سے دو درجن سے زائد افراد بیہوش ہوگئے تھے، جس پر ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی ہدایت پر لیویز فورس نے حلوہ بنانےوالے عبدالطیف ولد مولابخش ساکن بلو مند کو گرفتار کرلیا۔
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد
روزنامہ آواز ٹائمز کراچی
روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ
روزنامہ آواز ٹائمز حب






