تربت، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایف،سی کاریٹائرڈ اہلکارمحمدارشد جاں بحق

تربت(ڈسٹرکٹ بیوروچیف/امام جنگیاں)شہر میں فائرنگ سے ایف سی کا ریٹائرڈ اہلکار جاں‌بحق پولیس کے مطابق تربت اللہ والی مارکیٹ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایف سی کے ریٹائرڈ سپاہی محمد ارشد ولد نزیر احمد سکنہ ملتان کو ہلاک کردیا، واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔مقتول کی نعش ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردی گئی جہاں ضروری کارروائی کے بعد اسے ملتان کے لیے روانہ کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں