تربت (روزنامہ آواز ٹائمز)تربت کے علاقے کلگ میں اتوار کے شام ندی میں نہاتے ہوئے 10 سے 17 سال کی 7 لڑکیاں ڈوب کر ہلاک ہوئیں۔ پولیس کے مطابق جن کی شناخت فضا بنت زبیر، فائزہ بنت سلیم، ماہ تاپ بنت کریم، دردانہ بنت نعیم، بشرہ بنت غلام، شیرین بنت ناصر، ماہ زیب بنت اشرف سے کی گئی۔
مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشیں ندی سے نکال کر ہسپتال پہنچادی جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاشوں کو لواحقین کے حوالے کردیا گیا۔ کے علاقے کلگ میں اتوار کے شام ندی میں نہاتے ہوئے 10 سے 17 سال کی 7 لڑکیاں ڈوب کر ہلاک ہوئیں۔ پولیس کے مطابق جن کی شناخت
فضا بنت زبیر، فائزہ بنت سلیم، ماہ تاپ بنت کریم، دردانہ بنت نعیم، بشرہ بنت غلام، شیرین بنت ناصر، ماہ زیب بنت اشرف سے کی گئی۔
مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشیں ندی سے نکال کر ہسپتال پہنچادی جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاشوں کو لواحقین کے حوالے کردیا گیا۔






