تلاش گمشدہ بچہ

تلاش گمشدہ بچہ
یہ بچہ جس کا نام عثمان علی سومرو ولد استاد ذوالفقار علی سومرو جس کی عمر تقریباً 17 سال ہے اور ذہنی توازن درست نہیں آج صبح مشرقی بائی پاس گلی نمبر 18 سے گھر سے نکلا ہے اگر کسی بھائی یا کسی دوست کو مل جائے تو مہربانی کرکے اس نمبر پر رابطہ کریں۔شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد
رابطہ نمبر: 03330125032

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں