گمشدگی کی اطلاع

شاکر اللہ ولد سیف اللہ آج دوپہر 3 بجے میکانگی روڈ، حاجی بلند خان کاکڑ اسٹریٹ، نزد سفیر مسجد کوئٹہ سے موٹر سائیکل پر گھر سے نکلا تھا، لیکن تاحال گھر واپس نہیں پہنچا۔
اگر کسی بھائی کو شاکر اللہ کے بارے میں کوئی معلومات ملے یا وہ کہیں نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد
0308-3696272
0300-3867942
براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچے کی تلاش میں مدد مل سکے۔ شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں