یہ معصوم بچہ لاپتہ ہے، تلاشِ گمشدگی میں مدد کی اپیل کی ہے۔
2 سالہ بچہ مہردل سلیٹی کپڑوں میں، ننگے پاؤں، گزشتہ ایک گھنٹے سے پشین حیات ہسپتال کے گلی سے لاپتہ ہے، اگر کسی کو ملے یا معلومات ہوں تو فوراً
03337793058 پر رابطہ کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد






