تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ
یہ بچہ جس کا نام عون رضا ہے گزشتہ روز ملتان کے علاقے جھوک وینس سے لاپتہ ہوا ہے اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی بھی معلومات ہوں تو دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد
03291909010
03208709263
03017515309

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں