حب، ضلعی انتظامیہ کا گرینڈ آپریشن،غیر قانونی ہائیڈرنٹس ختم، مشینری ضبط کرلی گئی

حب (روزنامہ آواز ٹائمز/شیرازاحمدشیخ) بلوچستان ہائی کورٹ کے حکم پر ڈپٹی کمشنر حب زاہد خان کی نگرانی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر حب سید یاسین شاہ اسسٹنٹ کمشنر حب سید سمیع اللہ ڈی ایس پی سی آئی اے جمیل احمد بیروٹ پولیس تھانہ کے ایس ایچ او قاضی صابر سی آئی اے انچارج طارق رحیم جاموٹ اسسٹنٹ اے اسی آفس مرتضیٰ شیخ اور لیویز انچارج حب یارمحمد برفت نے پولیس اور لیویز فورس کے ہمراہ لسبیلہ کینال کے قریب قائم کئیے گئے غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف کاروائی عمل لائی اس دوران انتظامی افسران نے غیر قانونی ہائیڈرنٹس کا خاتمہ کرکے ہائیڈرنٹس میں استعمال لائی جانے والی مشنری کو ضبط کرلیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں