کوئٹہ+خاران (روزنامہ آواز ٹائمز/عیسیٰمحمدحسنی) وفاقی حکومت کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں آٹے ،گندم ،چینی ،کھاد اور دوسری ضروری اشیاء کی بیرون ملک اسمگلنگ کے خلاف مشترکہ آپریشنز کے دوران پاکستان کسٹم، سول انتظامیہ اور ایف سی ساؤتھ بلوچستان نے یک مچ خاران، N-40 اور خرمگئی کے علاقوں میں مشترکہ انسداد اسمگلنگ آپریشنز کیے گئے۔ان کارروائیوں کے دوران 5 دیہات سے 53 ٹرک قبضے میں لے چینی اور یوریا کے 44,800 تھیلے 2,240 ٹن قبضے میں لے لیا گیا ۔ ضبط شدہ سامان کو ایف سی ساوتھ کی حفاظت میں دالبندین، شاہوگیری میں کسٹم حکام کے حوالے کردیا گیا۔
اہم خبریں
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) کیجانب سے روڈ سیفٹی آگاہی سیمینار کا انعقاد
کوئٹہ، پولیس تھانہ بجلی روڈ کی موٹرسائیکل چوروں کے خلاف کاروائی، 03 ملزمان گرفتار 04موٹر سائیکل برآمد کرلیا، ایس، ایچ، او جاوید بزدار
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام حیدر کی اہم کارروائی، 22 سالہ روینہ کوہلی کے قتل میں ملوث شوہر اور سسر گرفتار
سیف سٹی پراجیکٹ کےہائی ریزولوشن AI مانیٹرنگ کے انضمام سے اسٹریٹ کرائم کو روکنے میں مددملی ہے کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء
سول ہسپتال ٹنڈو محمد خان DHQH میں نئی بھرتیوں کا انکشاف
کوئٹہ، تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن کی کاروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد کرلیا، ایس، ایچ، او محمود ترین
نیوکچلاک پولیس کی کاروائی، اسنیچنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار، اسنیچ شدہ موٹر سائیکل، واردات میں استعمال ہونیوالا اسلحہ برآمد کرلیا، ایس، ایچ، او عبدالحئی گرانی
انڈسٹریل پولیس کوئٹہ کی کامیاب کارروائی، 7 ملزمان گرفتار، منشیات، چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلئے، ایس، ایچ، او خیرمحمد سمالانی
جھنگ ، کاشتکار فصلوں کی باقیات کو جلانے سے گریز اور ماحول دوست زرعی طریقہ کار اپنائیں، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر
پولیس تھانہ خانوزئی کی اہم کاروائی، اشتہاری ملزمان گرفتار کرلئے، ایس، ایچ، او نصیب اللہ








