خضدار،موٹر سائیکل اور وین میں ایکسیڈنٹ 2 افراد جاں بحق متعدد زخمی

خضدار(روزنامہ آواز ٹائمز)زیدی میں موٹر سائیکل اور وین میں ایکسیڈنٹ 2 افراد جاں بحق متعدد زخمی حالت میں ہے۔
جنہیں ابتدائی طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں