خضدار، موٹرسائیکل چھیننے پر مذاحمت پر چوروں‌کی فائرنگ سے 14 سالہ نوجوان جاں‌بحق

خضدار(ڈسٹرکٹ بیوروچیف/عبدالکریم زہری) موٹرسائیکل چھیننے پر مذاحمت پر چوروں‌کی فائرنگ سے 14 سالہ نوجوان جاں‌بحق تفصیلات کے مطابق خضدار عوامی پیٹرول پمپ کے ایریا میں موٹر سائیکل چھین جانے پر مذاحمت پرچوروں کی فائرنگ سے 14سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا.

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد
روزنامہ آواز ٹائمز کراچی
روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ
روزنامہ آواز ٹائمز حب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں