خضدار(ڈسٹرکٹ بیوروچیف/عبدالکریم زہری)ٹریفک حادثے میں 5 پولیس اہلکار شہیدجبکہ 3 شدید زخمی ہوگئے جن کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ذرائع کے مطابق ٹریننگ کے بعد کوئٹہ سے حب جارہے تھے وڈھ میں حادثہ پیش آیا، حادثے میں شہید ہونے والے اہلکاروںکی شناخت 1.عبدالجبار 2 ۔دھنی بخش 3۔عبدالمجید 4.محمد سلیم 5۔طلحہ کے نام سے ہوئی ہے، مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد






