دالبندین (روزنامہ آواز ٹائمز/محمداجمل نوتیزئی) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے جس کی شناخت جمیل احمد گورگیج سکنہ کلی غریب آباد دالبندین سے ہوئی ہے،گزشتہ شب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا اور نعش کو شمشان گھاٹ کے قریب پھینک دیا تھا۔






