ساؤتھ ڈیرہ بگٹی ( ڈیلی آ واز ٹائمز /غلام نبی بگٹی) ایس پی ساؤتھ ڈیرہ بگٹی عبدالرؤف بابر کے احکامات پر ڈی ایس پی سرکل سوئی اعظم خان گشکوری نے FIP+V ٹیموں کی شکایات پر سوئی شہر میں پولیو کے قطرے پلانے سے انکاری بچوں کی ریکوری کے لیے خصوصی اقدامات کیے۔
ڈی ایس پی سرکل سوئی نے FIP+V ٹیموں اور پولیو ہیلتھ ورکرز کے ہمراہ خود فیلڈ میں جا کر ان بچوں کے والدین سے ملاقات کی، جو اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکاری تھے۔






