سانحہ بارکھان میں اہم پیشرفت ، ڈی این اے سے تصدیق ہوگئی

بارکھان (روزنامہ آواز ٹائمز) سانحہ بارکھان کے مقدمے میں اہم انکشافاتی موڑ آگیا،گراں ناز کے قتل ہونے والے دونوں بیٹوں کی شناخت کی ڈی این اے رپورٹ لاہور سے آگئی جس میں اس بات کی تصدیق ہوئی کے بارکھان میں کنواں سے ملنےوالی دونوں لاشیں گراں ناز کے بیٹوں کی تھیں صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کے بیٹے انعام نےعبوری ضمانت لے کر کرائم برانچ کے سامنے اپنا بیان بھی ریکارڈ کروادیا ہے جبکہ کالعدم تنظیم کی جانب سے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کودھمکی کے بعد ایس پی بارکھان نے ان کی سیکیورٹی مزید بڑھانے کامراسلہ بھی جاری کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں