سوات (روزنامہ آواز ٹائمز) اطلاعات کے مطابق سوات کے تحصیل کبل سی ٹی ڈی پولیس اسٹیشن میں دھماکہ، پولیس کے مطابق دھماکے میں اب تک 12 پولیس اہلکار شہید جبکہ 40 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، عمارت منہدم ہونے کے وجہ سے زخمیوں کے تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے، پولیس ترجمان معین فیاض نے شہداءاور زخمیوںمیںاضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے، زخمیوں اور شہداء کو سیدوشریف ہسپتال منتقل کردئیے گئے ہیں.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد
روزنامہ آواز ٹائمز کراچی
روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ
روزنامہ آواز ٹائمز حب






