سوراب میں مسلح افراد کا گھرمیں گھس کر فائرنگ 2بیویوں سمیت شوہر جاں بحق ایک شخص زخمی

سوراب(روزنامہ آواز ٹائمز)بالینہ رودینی سوراب میں مسلح افراد کا گھرمیں گھس کر فائرنگ،فائرنگ سے شوہر دونوں بیویوں سمیت جاں بحق،جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیامقتولین کی لاشیں ڈی ایچ کیو منتقل کردی گئی واقعے کے بعد ملزمان موقع سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس نے علاقے کوگھیرے لیکرملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔واضع رہے کہ محمدحیات نامی شخص مسما ن کو گھرسے بھگاکرشادی کی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں