قلات(اعجازالحق/ڈسٹرکٹ بیوروچیف)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قلات بشیراحمد بادینی کی عدالت نے منشیات کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر ملزمان کو عمر قید و دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی، تفصیلات کیمطابق سیشن جج جناب قلات بشیر احمد بادینی نے منشیات کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر ملزمان کو عمر قید کی سزا، دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی مقدمہ پولیس تھانہ قلات میں جرم زیر دفعہ 9 سی سی این ایس ایکٹ کے تحت نامزد ملزمان صدام خان اور عبدالسلام کے خلاف پولیس تھانہ قلات میں مقدمہ فرد نمبر 30/2022 ASI/ASHO نذیر احمد کی مدعیت میں درج رجسٹر ہوا تھا جوکہ ملزمان 80 کلو چرس کوئٹہ سے کراچی سمنگلنگ کرنے کی کوشش کر رہے تھے مقدمہ کی تفتیش پرIP عبدالقادر مامور ہوا تھا کہ 16/03/2023 کو جرم ثابت ہونے پر معزز عدالت سیش جج قلات نے ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور دس لاکھ روپے جرمانے کا سزا سنا دی سرکار کی جانب سے اے ڈی پی پی قلات نجیب اللہ ساسولی نے مقدمے کی پیروی کی۔
اہم خبریں
کوئٹہ، پولیس تھانہ بجلی روڈ کی موٹرسائیکل چوروں کے خلاف کاروائی، 03 ملزمان گرفتار 04موٹر سائیکل برآمد کرلیا، ایس، ایچ، او جاوید بزدار
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام حیدر کی اہم کارروائی، 22 سالہ روینہ کوہلی کے قتل میں ملوث شوہر اور سسر گرفتار
سیف سٹی پراجیکٹ کےہائی ریزولوشن AI مانیٹرنگ کے انضمام سے اسٹریٹ کرائم کو روکنے میں مددملی ہے کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء
سول ہسپتال ٹنڈو محمد خان DHQH میں نئی بھرتیوں کا انکشاف
کوئٹہ، تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن کی کاروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد کرلیا، ایس، ایچ، او محمود ترین
نیوکچلاک پولیس کی کاروائی، اسنیچنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار، اسنیچ شدہ موٹر سائیکل، واردات میں استعمال ہونیوالا اسلحہ برآمد کرلیا، ایس، ایچ، او عبدالحئی گرانی
انڈسٹریل پولیس کوئٹہ کی کامیاب کارروائی، 7 ملزمان گرفتار، منشیات، چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلئے، ایس، ایچ، او خیرمحمد سمالانی
جھنگ ، کاشتکار فصلوں کی باقیات کو جلانے سے گریز اور ماحول دوست زرعی طریقہ کار اپنائیں، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر
پولیس تھانہ خانوزئی کی اہم کاروائی، اشتہاری ملزمان گرفتار کرلئے، ایس، ایچ، او نصیب اللہ
رشیداحمد بہرانی، ڈیلی آواز ٹائمز جھنڈاتالاب کے تحصیل بیوروچیف مقرر








