سیکرٹری صحت بلوچستان وقاص علی محمود کی زیرصدارت اجلاس، آسامیوں‌کی بھرتی کرنےپر تبادلہ خیال

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز/محمد داود) سیکرٹری صحت بلوچستان وقاص علی محمود کی زیرصدارت اجلاس، آسامیوں‌کی بھرتی پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق سیکرٹری محکمہ صحت بلوچستان وقاص علی محمودکی زیرصدارت تمام ڈی ایچ اوز اور ایم ایس کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صحت کی سہولیات ، ادویات کی فراہمی، ڈاکٹرز کی مکمل تعیناتی اور تمام آسامیوں کی بھرتی جلد سے جلد مکمل کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں